MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ہمیں آپ پر فخر ہے، بھارت کے خلاف جیت پر آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کا قومی ٹیم کیلئے اہم پیغام

1 355

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)بھارت کے خلاف جیت پر مسلح افواج کی گرین شرٹس کومبارکباد دی ، آرمی چیف نے کہا کہ ٹیم پاکستان ہمیں آپ پر فخرہے۔تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارت کے خلاف جیت پر مسلح افواج کی جانب سے گرین شرٹس کو مبارکباد دی۔ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ٹیم پاکستان ہمیں آپ پر فخر ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد (مسائل نیوز) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.