MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بہار خان لونی ولد سردار نصراللہ خان لونی کو سموار والے دن اُن کے آبائی گاؤں ڈھاکی تحصیل لونی میں سپردخاک کردیا گیا

0 263

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)بہار خان لونی ولد سردار نصراللہ خان لونی کو سموار والے دن اُن کے آبائی گاؤں ڈھاکی تحصیل لونی میں سپردخاک کردیا گیا۔ اُن کی عمر 36 سال تھی، مرحوم گزشتہ دن کوئٹہ کے نجی ہسپتال میں مختصر علالت کے بعد اس فانی دنیا سے رخصت ہوئے۔ بہار خان لونی کی وفات کے بعد علاقے میں سوگ کا سماں ہے۔ مرحوم نہایت شریف النفس اور اعلیٰ اخلاق کے انسان تھے۔ وہ داوٴد خان لونی, سعود خان لونی مرحوم، عمران خان لونی، نائب رسالدار لیویز سکندر خان لونی، سمندر خان لونی کے بھائی اور بختیار خان لونی، نعیم جان لونی اور ڈاکٹر نئیر خان لونی کے بہنوئی تھے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.