پاکستان میں حج آپریشن تقریبا مکمل تاہم لاہور میں ابھی بھی حج ویزہ کے حامل عازمین حج سفر نہ کر سکے
لاہور(مسائل نیوز)پاکستان میں حج آپریشن تقریبا مکمل تاہم لاہور میں ابھی بھی حج ویزہ کے حامل عازمین حج سفر نہ کر سکے
ڈی جی مکہ اور وفاقی وزیر مفتی عبدالشکور اس معاملے کا نوٹس لے کر آج ہی پرواز کو یقینی بنایا جائے تاکہ عازمین حج بیت اللہ کا سفر کر سکے۔
حجاز مقدس نہ جانے والے حجاج کی تعداد ۱۱۳ ہے
بنک ٹرانسفر اور ٹیکنکل ایشو کے باعث ۱۱۳ عازمین حج بیت اللہ کے سفر سے دور
- Advertisement -
پاکستان ائیر لائن کی کوئی پرواز ان ۱۱۳ عازمین حج کو نہین مل رہی
ؤزیر اعظم اور وزیر ہوا بازی سے درخواست ہے کہ ۱۱۳ حجاج کے سفر حج کے لیے پئ آئی اے ایک پرواز چلائے۔ عازمین کی میڈیا سے گفتگو
میڈیا نے حج ویزہ ہونے کے باوجود سفر حجاز پر نہ جانے والوں کے ویزے بھی حاصل کر لئے
عازمین کی حکومت پاکستان سے فوری سعودی عرب بجھوانے کی استدعا