MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر پر بھاری جرمانہ عائد

0 288

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ کردیا گیا۔

- Advertisement -

میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسرشیخوپورہ نے پی پی 140 میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین اور مسلم لیگ (ن) کے امیدوار میاں خالد محمود پر 50،50 ہزارر وپے جرمانہ عائد کردیا۔

ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر نے تحریک لبیک کے امیدوار جاوید اقبال کو بھی ریلی نکالنے پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.