MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وفاقی حکومت کی بجٹ تیاریاں آخری مراحل میں داخل، آج اہم اجلاس طلب

1 279

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

وفاقی حکومت کی بجٹ تیاریاں آخری مراحل میں داخل، آج اہم اجلاس طلب

- Advertisement -

بجٹ 24-2023ء کے لیے وفاقی حکومت کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو گئیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بجٹ تجاویز پر وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اجلاس کچھ دیر بعد ہو گا۔ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہبازشریف نے بجٹ تجاویز پر اجلاس طلب کر لیا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ اجلاس میں بجٹ تجاویز پیش کی جائیں گی۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف بجٹ سے متعلق اہم ہدایات دیں گے۔اجلاس میں وزارتِ خزانہ کے حکام سمیت حکومتی معاشی ٹیم کے ارکان بھی شریک ہوں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] بجٹ کے بعد آپ کی تنخواہ سے کتنا ٹیکس کٹے گا؟ خود ہی جان لیجئ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.