MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پنجگور میں ٹریفک حادثہ باپ جاں بحق بیٹا زخمی

0 255

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پنجگور (مسائل نیوز) پنجگور میں ٹریفک حادثہ باپ جاں بحق بیٹا زخمی ہو گیا، پو لیس کے مطابق ہفتہ کو پنجگور کے علا قے شورچڑھائی پر گاڑی کی ٹکر سے مو ٹرسائیکل پر سوار باپ اشرف جاں بحق جبکہ بیٹا عزیز زخمی ہو گیا، پولیس نے لاش اور زخمی کو فوری طوپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے۔

- Advertisement -

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.