MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو لوگ پورے ملک سے نکلیں گے، شیخ رشید

0 218

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو لوگ پورے ملک سے نکلیں گے۔

- Advertisement -

سابق وزیر داخلہ شیخ رشیدکا کہنا ہے کہ عمران خان اور میری ناراضی کی افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں۔ کارکنوں سے کہوں گا ایسی من گھڑت خبروں پر کان نہ دھریں۔

ان کا کہنا ہے کہ حکومت عمران خان کو گرفتار کرنے کا سوچے بھی نا۔عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو لوگ پورے ملک سے نکلیں گے۔۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.