MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

نواز شریف تھوڑی سی بہادری عمران خان کو ادھار دے دیں، مریم نواز

1 226

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کی گرفتاری پر طنز کے وار کر دئیے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے سلسلہ وار ٹوئٹس میں مریم نواز نے کہا ہے کہ شیر بے گناہ بھی ہو تو بیٹی کا ہاتھ تھام کر لندن سے پاکستان آ کر گرفتاری دیتا ہے۔گیڈر چور ہو تو گرفتاری سے ڈر کے دوسروں کی بیٹیوں کو ڈھال بنا کر چھپ جاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ باہر نکلو بزدل آدمی،لیڈر اور گیڈر کا فرق جان گئی قوم۔مریم نواز نے اپنے والد نواز شریف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ بات سنیں نواز شریف،تھوڑی سی بہادری عمران خان کو ادھار دے دیں پلیز۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز)مسلم لیگ (ن)کی رہنما مریم نواز کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کے لیے ایک اور درخواست […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.