MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

حریم شاہ کے ویڈیو لیک کرنے کے الزامات کے بعد صندل خٹک نے بھی خاموشی توڑ دی

0 229

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کی گزشتہ دنوں نامناسب ویڈیوزسوشل میڈیا پر لیک ہوئیں تھیں جس کے بعد حریم شاہ نے الزام لگایا ہے کہ یہ ویڈیوز صندل خٹک اور عائشہ نے لیک کی ہیں ۔ اس حوالے سے یہ دعویٰ بھی سامنے آیا ہے کہ

- Advertisement -

حریم شاہ کی ویڈیوز بنانے والا ان کا شوہر نہیں بلکہ کوئی اور ہے ۔ صندل خٹک کا کہنا ہے کہ حریم کا شوہر یہ ہے نہیں بلکہ یہ ایک سال پرانی ویڈیو اور اس وقت تو حریم کی شادی ہی نہیں ہوئی تھی ۔ حریم شاہ نے مجھے سے پیسے مانگے تھے جو میں نے انہیں دیے تھے جب واپسی کا تقاضہ کیا تو اس نے دینے سے انکار کر دیا جس کے بعد ہماری دوستی ختم ہو گئی تھی ۔ ویڈیوز بنانے والا شخص حریم شاہ کا بوائے فرینڈ حسن شاہ تھا جس کے ریلیشن میں یہ رہی ہے اور اس نے خود بھی اس چیز کو تسلیم کیا ہے ۔ صندل کا کہنا تھا کہ یہ ہمارے اوپر الزام لگا رہی ہے جائے ایف آئی اے میں کیس کرے اگر سچی ہے تو یہ اس نے خود سستی شہرت کیلئے لیک کی ہیں اس کے پاس اس طرح کی کئی ویڈیوز پڑیں ہیں ۔ اگر یہ ایف آئی اے ہمارے خلاف کیس نہیں کرتی تو پھر میں اس کے خلاف کیس کروں اور ہرجانے کا نوٹس بھجوائوں گی ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.