لاہور(مسائل نیوز) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے لیے اسلام آباد پولیس لاہور پہنچ گئی۔
- Advertisement -
ایس پی سٹی اسلام آباد حسین طاہر کی سربراہی میں ٹیم لاہور پہنچی ہے۔ ایس پی سٹی حسین طاہر کچھ دیر بعد ٹیم کے ہمراہ زمان پارک پہنچیں گے۔
اسلام آباد پولیس نے عمران خان کی گرفتاری کے لیے لاہور پولیس کو معاونت کے لیے درخواست دے دی ہے۔
[…] نیوز)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ کسی ملک کا مستقبل کیا ہو سکتا ہے جب مجرمان […]