MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

جائیداد بچانےکیلئے سنگ دل باپ اور دادا نے 9 ماہ کی بچی کو قتل کردیا

0 237

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز)گجرات میں مبینہ بطور پرباپ اور دادا نے نو ماہ کی بچی کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق مقدمے میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ماں کو میکے بھیجنےکے بعد اس کی بیٹی کو قتل کیاگیا، بچی کو جائیداد میں حصہ نہ دینا پڑ جائے اسی لیے اسے جان سے مار دیا گیا۔پولیس کے مطابق ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں بچی کی موت سانس کی نالی بند ہونے سے ہوئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ اصل حقائق پوسٹ مارٹم کے بعد معلوم ہوں گے، باپ اور دادا کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.