MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بے رحم قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کرکے عبرت ناک سزا دی جائے ،عبدالرحمن رفیق

0 281

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (ویب ڈیسک)جمعیت علما اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر مولانا عبد الرحمن رفیق سینئر نائب امیر مولانا خورشید احمد جنرل سیکرٹری حاجی بشیر احمد کاکڑ مولانا قاری مہر اللہ شیخ مولانا احمد جان مولانا محمد ہاشم خیشکی مولانا محمد ایوب حافظ مسعود احمد سیکرٹری اطلاعات عبدالغنی شہزاد سیکرٹری مالیات میر سرفراز شاہوانی ایڈووکیٹ سالار حافظ مجیب الرحمن ملاخیل میر فاروق لانگو چوہدری محمد عاطف حاجی ولی محمدبڑیچ

- Advertisement -

حاجی ظفر اللہ خان کاکڑ مولانا حافظ سردار محمد نورزئی حاجی صالح محمد مولانا سید سعداللہ آغا مولانا جمال الدین حقانی مفتی نیک محمد فاروقی حاجی قاسم خان خلجی حافظ خلیل احمد سارنگزئی مفتی محمد ابوبکر مفتی رحمت اللہ حافظ رحمان گل ملک نصیر احمد ایڈووکیٹ مولانا سراج الدین اورضلعی مجلس عاملہ کے دیگر اراکین نے جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی مجلس عمومی کے ممبرسردار زادہ میر زاہد خان لہڑی کی شہادت پر گہرے

افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان شہادت سے جمعیت کے کارکنوں کو دلی صدمہ پہنچا ہے، بےرحم قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کرکے عبرت ناک سزا دی جائے ، جمعیت علما اسلام ضلع کوئٹہ کے رہنماں نے نوجوان شہید رہنما کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے دن رات ایک کرکے جمعیت علما اسلام اور علمادین و بزرگوں کی خدمت کی۔انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت ان کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے عملی طور پر اقدامات اٹھائے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.