MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عام انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے الیکشن کمیشن کااہم اجلاس طلب کر لیا گیا

0 285

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان میں عام انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے اہم اجلاس (کل) منگل کو ہوگا ۔بتایا گیا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی جانب سے ہفتہ وار اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس سلسلے کا پہلا اجلاس کل (منگل ) کے روز کو طلب کرلیا گیا ۔ اجلاس میں تمام ذمہ داران انتخابی تیاریوں سے متعلق بریفنگ دیں گے ۔ اجلاس میں انتخابی مواد کی خریداری، پولنگ اسٹیشنز اور پولنگ عملے سے متعلق بھی بریفنگ دی جائے گی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.