MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

اللہ تعالیٰ میرے عمران خان کو کچھ مت کرنا، ننھی بچی کی روتے ہوئے ویڈیو وائرل

0 222

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)گزشتہ روز حملے میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سمیت 13افراد زخمی ہوئے جس پر ملک سمیت دنیا بھر سے شدید ردعمل سامنے آیا ہے ۔ ایسے میں ایک معصوم بچی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے ، بچی کو دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ عمران خان پر حملے کی خبر سن کر رو رہی ہے اور بچی کا کہنا تھا کہ امی سے کہہ رہی ہے کہ ‘کسی نے میرے عمران خان کو گولی مار دی ہے، میں نے ٹی نہیں دیکھا ۔اللہ تعالیٰ میرے عمران خان کو کچھ بھی مت کرنا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.