MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

مچھ کو ئلہ کان میں ٹھیلے کی رسی ٹوٹنے سے 1کانکن جاں بحق 2زخمی

0 224

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز) مچھ کو ئلہ کان میں ٹھیلے کی رسی ٹوٹنے سے 1کانکن جاں بحق 2زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق پیر کو مچھ میں واقع کو ئلہ کان میں ٹھیلے کی رسی ٹوٹنے سے یاسین ولد تاج میر قوم سمالانی سکنہ بی بی نانی فوت جاں بحق جبکہ خلیل احمد حسیب اوربالاچ خان ولدمحمد حیات زخمی ہو گئے۔ کان انتظامیہ نے لاش اور زخمیوں کو فوری طوپر ہسپتا ل منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعدلا ش ورثائکے حوالے کر دی گئی،مزید کاروائی جا ری ہے۔

- Advertisement -

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.