MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

تحریک انصاف نے مزید 8 ارکان کو پارٹی سے نکال دیا

0 272

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

تحریک انصاف نے مزید 8 ارکان کو پارٹی سے نکال دیا

ڈسپلن کی خلاف ورزی پر تحریک انصاف نے مزید 8 ارکانِ سندھ اسمبلی کو پارٹی سے نکال دیا۔

اس حوالے سے پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کو ووٹ دینے پر ارکان کو نکالا گیا ہے۔ تحریک انصاف کے مطابق بلال احمد، کریم بخش گبول، محمد علی عزیز، عمر اماڑی، رابعہ اظفر نظامی، سچ آنند لکھوانی،

خاتوون کیساتھ زیاتی کی ویڈیو وائربچے نہ دیکھے

- Advertisement -

عمران علی شاہ اور سنجے گنگوانی کی بنیادی رکنیت ختم کردی گئی ہے۔ان ارکان کو پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی پر شوکاز نوٹس جاری کیا گیا تھا جس کا تسلی بخش جواب موصول نہ ہونے پر ارکان کی بنیادی رکنیت ختم کی گئی ہے۔

سیکریٹری جنرل تحریک انصاف عمر ایوب کے دستخط سے برطرفی کے نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔

کار خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.