MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

حالیہ طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں نے کنجڑ ماڑی دیگر علاقوں کو خصدار ملانے والا سڑک ناقابلِ سفر

2 857

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

خضدار(مسائل نیوز)ضلعی انتظامیہ ایم پی اے اور ایم این اے خاموش عوام اذیت کا شکار پچھلے 15 روز سے سڑک ناقابلِ سفر

کنجڑ ماڑی سیلابی متاثرین بے یارومددگار ہے حکومت ضلعی انتظامیہ فوری طور پر سڑک بحالی کا کام شروع کریں کنجڑ ماڑی کے باسی راشن کیلئے بازار نہیں پہنچ سکتے مریضیں رُل گئے ہیں

- Advertisement -

کنجڑ ماڑی عوام کا وزیراعلی بلوچستان آئی جی ایف سی ڈپٹی کمشنر خضدار سے مطالبہ

کنجڑ ماڑی؛ حالیہ طوفانی بارشوں سیلابی ریلوں نے کنجڑ ماڑی اور دیگر ملحقہ علاقوں میں تباہی مچا دی ہے اس وقت تمام رابطہ سڑکیں مکمل طور پر بند ہو چکے ہیں وہاں کے لوگ نہ خضدار اسکتے ہیں نہ دیگر شہروں کا رخ کرسکتے ہیں دونوں طرف سے راستے بند ہے علاقے میں اس وقت غذائی قلت ہے ادویات لوگوں کو نہیں مل رہے ہیں بارشوں سے درجنوں مکانات منہدم ہو چکے ہیں مال مویشی سیلابی ریلوں کے نذر ہو گئے ہیں متاثرین اس وقت بے یارومددگار کسی مسیحا کے منتظر ہیں خضدار ٹو کنجڑ ماڑی رابطہ سڑک ایک ماہ سے مکمل بند ہے علاقہ میں موجود دکانداروں کے پاس بھی راشن ختم ہوگئے ہیں

ضلعی انتظامیہ سے گزارش ہے رابطہ سڑک جلد از جلد بحال کروائین

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] ظہبی (مسائل نیوز)متحدہ عرب امارات میں بارشوں اور سیلاب کے بعد رواں ہفتے گرم ترین موسم کی پیش گوئی کردی گئی۔ […]

  2. […] آباد (مسائل نیوز) ملک بھر میں سیلاب اور طوفانی بارشوں کی شدت سے بڑی شاہراہوں کو خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔ اس […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.