MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سلمان رفیق اور سبطین خان کی خوشگوار ماحول میں ملاقات

4 285

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سلمان رفیق اور پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما، اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی سبطین خان کے درمیان احتساب عدالت میں خوش گوار ماحول میں ملاقات ہوئی ہے۔

سلمان رفیق نے سبطین خان سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ ہمارے بھائی ہیں۔

- Advertisement -

انہوں نے یہ بھی کہا کہ اللّٰہ آپ کو خوش رکھے اور ہم سب کی مشکلات آسان کرے۔

ملاقات کے دوران سبطین خان نے خواجہ سلمان رفیق کا شکریہ ادا کیا۔

خیال رہے کہ سلمان رفیق اور سبطین خان اپنے خلاف نیب ریفرنسز میں پیشی کے لیے احتساب عدالت آئے تھے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

4 Comments
  1. […] آباد (مسائل نیوز)اپوزیشن لیڈر پنجاب سبطین خان نے دعویٰ کیا ہے کہ ن لیگ کے چار ایم پی اے ہمارے پاس آ […]

  2. […] (مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سبطین خان کی محمودالرشید، مرادراس، علی امین گنڈاپور سے ملاقات […]

  3. […] نیوز) اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کا کہنا ہے کہ اگر ہمارے تین چار کے ضمیر جگائے تو ان کے […]

  4. […] آباد (مسائل نیوز)سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان پنجاب اسمبلی کو اب بھی بچانے کے لیے تجویز سامنے لے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.