MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

موٹر وے پر خوفناک حادثہ 5 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں ،کئی مسافر شدید زخمی

1 277

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

شیخوپورہ (مسائل نیوز)موٹر وے ایم ٹو پر جھاڑیوں میں آگ لگنے سے دھوئیں کے باعث 5 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں گاڑیوں میں سوار 18مسافر شدید زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ہرن مینار انٹرچینج کے قریب اسلام آباد کی طرف جاتے ہوئے 2 مسافر بسیں، 2 کاریں اور 1 کیری ڈبہ آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں گاڑیوں میں سوار 18 مسافر شدید زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] سیف اللہ میں این 50 ہائی وےپر توروسکی کے مقام پر بس اور گاڑی میں ٹکر سے 7 افراد جاں بحق […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.