MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

شادی کرنے کا ایک اور فائدہ سامنے آ گیا

0 274

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز) نارویجن انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ کی تحقیق میں دریافت ہوا ہے کہ طلاق یافتہ اور زندگی بھر کنوارے رہنے والے افراد کے مقابلے میں طویل المعیاد عرصے تک شریک حیات کے ساتھ زندگی بسر کرنے والوں میں ڈیمینشیا کا خطرہ کم ہوتا ہے، اس کے علاوہ شادی کا بندھن عمر بڑھنے کے ساتھ دماغ کو صحت مند رکھنے میں مدد فراہم کرتا ہے، تحقیق کے مطابق طلاق یافتہ اور کنوارے افراد میں ڈیمینشیا کی تشخیص کا امکان بالترتیب 50 اور 73 فیصد زیادہ ہوتا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.