نا کام حکومت پاکستان کیلئے دہشت گردی سے کم خطرناک نہیں، مریم نواز
کوئٹہ(ویب ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہاہے کہ میری دعائیں ان تمام افسران اور جوانوں کے ساتھ ہیں
- Advertisement -
جو بلوچستان میں حملہ آوروں سے لہر سے لڑ رہے ہیں۔ اللہ رب العزت وطن عزیز کی خاطرجاں بحق ہو جانے والے بیٹوں کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔
یہ ناہل اور ناکام حکومت بھی پاکستان کے لیے دہشت گردی سے کم خطرناک نہیں۔