MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سنگجانی جلسہ کیس: عمر ایوب اور زرتاج گل اشتہاری قرار، جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم

0 75

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)انسداد دہشت گردی عدالت نے سنگجانی جلسہ کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں عمر ایوب اور زرتاج گل کو اشتہاری قرار دے دیا۔

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا سماعت نے کیس پر سماعت کی، عدالت نے اشتہاری ملزمان کی جائیدادیں ضبط کرنے کا بھی حکم دے دیا۔

- Advertisement -

زین قریشی، علی بخاری، شیر افضل مروت، شعیب شاہین کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں منظور کرلی گئیں۔

عدالت نے کیس کی مزید سماعت 20 دسمبر تک ملتوی کردی، پی ٹی آئی راہنماوں کیخلاف تھانہ سنگجانی میں مقدمہ درج ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.