MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

آئی ایس پی آر کی طرف سے عمران خان کے مارچ پر فائرنگ کی مذمت

1 247

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور سابق وزیراعظم عمران خان اور سینیٹر فیصل جاوید سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے،کارکنوں نے ملزم کو گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کر دیا۔ آئی ایس پی آر نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ گوجرانوالہ میں لانگ مارچ کے قریب فائرنگ کا واقعہ انتہائی قابل مذمت ہے، عمران خان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا گو ہیں، فائرنگ میں جاں بحق شخص اور زخمیوں کے لئے دعا گو ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] اور اُن کی فیملی کے اثاثوں سے متعلق اعداد و شمار پر آئی ایس پی آر کا ردعمل آگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.