MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ متوقع ؟عالمی مارکیٹ سے اہم خبر

3 542

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بارپھراضافہ ہوگیا۔

- Advertisement -

امریکی کروڈ آئل کی قیمت 3.3 فیصد بڑھنے کے بعد 82 اعشاریہ 12 ڈالرفی بیرل ہوگئی، برطانوی خام تیل کی قیمتوں میں بھی 3 اعشاریہ 3 فیصداضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے بعد اس کی فی بیرل قیمت 87 اعشاریہ 94 ڈالرہو گئی۔بڑی معیشتوں میں متوقع کساد بازاری کی وجہ سے مانگ کے خدشے پر حالیہ مہینوں میں دونوں اہم معاہدوں کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔

ڈی بی ایس بینک کے توانائی کے تجزیہ کار سوورو سرکار نے توقع کی کہ مزید فوائد حاصل ہوں گے، انہوں نے کہا کہ تیل 100 ڈالر فی بیرل پر واپس آنے سے پہلے صرف وقت کی بات ہو گی، خاص طور پر سال کے آخر تک بڑھنے کا امکان ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

3 Comments
  1. […] آباد / واشنگٹن(مسائل نیوز) حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان […]

  2. […] آباد(قدرت روزنامہ) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا […]

  3. […] آباد(مسائل نیوز) عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے باعث ملک میں قیمتوں میں 30 […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.