پاکستان پیپلز پارٹی کا کراچی میں سیاسی پاور شو کرنے کا فیصلہ
کراچی( مسائل نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے کراچی میں سیاسی پاور شو کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کا 17 اکتوبر کو کراچی میں جلسہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
- Advertisement -
ذرائع کا کہنا ہے کہ جلسہ مزار قائد سے متصل باغ جناح گراؤنڈ میں ہوگا، پیپلز پارٹی نے جلسے سے متعلق ڈی سی ایسٹ کو درخواست دے دی ہے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری بھی جلسے سے خطاب کریں گے۔
واضح رہے کہ جلسہ پاکستان پیپلز پارٹی کے شہدا کارساز کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے منعقد ہوگا۔
[…] (مسائل نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کی چار نشستوں سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع کی 20 […]
[…] (مسائل نیوز) بیٹے کی جے یو آئی میں شمولیت پر پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔جنگ اخبارکی رپورٹ […]
[…] نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کے سلسلے میں آج کراچی میں نشتر پارک اور […]
[…] اور بالخصوص پنجاب کی سیاسی صورتحال کو سامنے رکھتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ ن نے پنجاب اسمبلی کے مستقبل کے […]
[…] آباد(مسائل نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی نے سنگین الزامات عائد کرنے پر چئیرمین پی ٹی آئی عمران […]