MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پی ٹی آئی سے بڑی گرفتار ی

0 372

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پی ٹی آئی سے بڑی گرفتار ی

پاکستان(وہب ڈیسک) تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے رہنما افتخار درانی کو گرفتار کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق افتخار درانی کو اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما کی گرفتاری کی وجہ اب تک سامنے نہیں آسکی۔دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مرکزی رہنما ڈاکٹر افتخار درانی لاپتا ہیں،

جانوروں کے کچھ دلچسپ ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل

 

- Advertisement -

گویائی،سماعت سے محروم لڑکی کے ساتھ زیادتی

انہیں اسلام آباد سے اغوا کیا گیا ہے۔ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق افتخار درانی کے اغوا سے متعلق تفصیلات جمع کی جارہی ہیں۔واضح رہےکہ افتخار درانی تحریک انصاف کے دور حکومت میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے میڈیا تھے تاہم عمران خان نے انہیں 3 فروری کو کابینہ سے نکال دیا تھا جس کے بعد وہ منظر عام سے غائب تھے۔

ٹوپی والے مولوی کی خاتون کے ساتھ زیادتی

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.