MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

مسافر کوچ کے حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر انتہائی دکھ اور افسوس ہے ،صدف گل رخشانی

1 246

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

گوادر(مسائل نیوز)بلوچستان عوامی پارٹی کے خواتین ونگ گوادر کے سنیئر رہنما صدف گل رخشانی نے
دانہ سر کے مقام پر مسافر کوچ کے حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار اور دانہ
سر کے مقام پر ٹریفک کے المناک حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کی بہتر علاج و معالجے میں کوئی کسر نہیں چھوڑنا چاہیے جبکہ انہوں نے کہا کہ
شہید ہونے والے غمزدہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ شہید ہونے والے افراد کو جنت میں اعلی مقام نصیب فرمائے اور زخمیوں کو جلد صحت یاب کرے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] عوامی پارٹی ضلع گوادر خواتین ونگ کی سنیئر رہنما صدف گل رخشانی صاحبہ کا مغوی لیفٹینٹ کرنل لیئق کی شہادت پر دکھ اور […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.