MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عیدالاضحیٰ پر چھٹیاں پانچ دن کرنے کی تجویز

0 325

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آ باد (مسائل نیوز) عید الاضحی کے موقع پر سر کاری دفاتر کی تعطیلات پانچ دن کیلئے کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔

- Advertisement -

وزیر اعظم آفس کے ذرائع نے بتایا کہ اگرچہ سیکرٹری کابینہ ڈویژن نے تین دن کی چھٹیاں دینے کی سمری بھیجی ہے لیکن وزیر اعظم کو یہ تجویز بھی دی گئی ہے کہ چونکہ ہفتہ اور اتوار کو ویسے چھٹی ہوتی ہے اسلئے جمعہ سے منگل تک پانچ دن چھٹیاں دیدی جا ئیں۔

ایک تو ملازمین آ بائی گھروں کو جا سکیں گے دوسرے توانائی کی بچت ہوگی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.