MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عید سے قبل آخری اتوار، جانوروں کی خریداری میں تیزی

0 225

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز)ملک بھر میں عید الاضحیٰ سے پہلے آج آخری اتوار کے دن قربانی کے جانوروں کی خریداری میں تیزی آ گئی ہے۔

ملک بھر کی مویشی منڈیوں میں ایک سے ایک جانور موجود ہے، تاہم جانوروں کے دام بھی ساتویں آسمان پر ہیں۔

- Advertisement -

پشاور کی مویشی منڈیوں میں بڑے جانوروں کی قیمتیں 5 سے 6 لاکھ روپے جبکہ چھوٹے جانوروں کی قیمتیں ڈیڑھ لاکھ سے ڈھائی لاکھ روپے تک ہیں۔

لاہور کی منڈیوں میں ڈھونڈنے سے بھی 50 ہزار روپے سے کم کا بکرا دستیاب نہیں۔

دوسری جانب بیوپاریوں کا کہنا ہے کہ سستے جانور بیچتے ہیں تو نقصان ہوتا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.