عمران خان یاد تو آرہا ہوگا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر شہبازگل کا رد عمل
اسلام آباد (مسائل نیوزہ)پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان یاد تو آرہا ہوگا۔تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ عمران خان یاد تو آرہا ہوگا۔
[…] نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شہبازگل نے کہا ہے کہ مجھے جان بوجھ کر ایسی حوالات میں رکھا گیا […]