MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سپیکر کی تحریک عدم اعتماد کے خلاف رولنگ اور عمران خان اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان، بلاول بھٹو زرداری نے اگلا لائحہ عمل بتا دیا

0 220

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ سپیکر نے آج غیر آئینی کام کیاہے ، پاکستان کے آئین کو توڑنے کی سزاواضح ہے ، عدم اعتماد آج ہی ہونی ہے، متحدہ اپوزیشن نے فیصلہ کیاہے کہ قومی اسمبلی میں دھرنا دیں گے ۔

- Advertisement -

تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کا کہناتھا کہ جب تک ہماراآئینی حق نہیں دیا جائے گا ، ہم دھرنا دیں گے ، ہم اپنے وکلاءکے ذریعے سپریم کورٹ جارہے ہیں، عدم اعتماد پر آج ہی ووٹنگ ہونی چاہیے، وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد آ چکی ہے وہ اسمبلی تحلیل نہیں کر سکتے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.