MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

اسرائیلی صدر مارچ میں ترکی کا دورہ کریں گے، طیب اردوان

1 280

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

استنبول(ویب ڈیسک)ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ اسرائیلی صدر اسحاق ہرتصوغ مارچ میں ترکی کا دورہ کریں گے۔ترک صدر رجب طیب اردوان کا یوکرین کے دورے روانگی سے قبل صحافیوں سےگفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا

- Advertisement -

کہ اسرائیلی صدر مارچ کے وسط میں ترکی کا دورہ کریں گے۔رجب طیب اردوان کا مزید کہنا تھا کہ ترکی اور اسرائیل دو طرفہ تعلقات کو بہتر بنانے کے خواہاں ہیں۔

خیال رہے کہ اسرائیلی صدر اسحاق ہرتصوغ نے چند روز قبل ہی متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا تھا، وہ یو اے ای کا سرکاری دورہ کرنے والے پہلے صیہونی صدر ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز)ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے استنبول کے ایک اسپتال میں زلزلے سے متاثرہ خاندان کی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.