MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کیا زبردست سڑک ہے، کیوی کرکٹر کی کراچی کی پچ پر طنزیہ تنقید

0 494

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز)نیوزی لینڈ کے کرکٹر مچل میکلنگھن نے کراچی کی وکٹ پر طنزیہ انداز میں تنقید کی ہے، نیوزی لینڈ کے کرکٹر مچل میکلنگھن نے بھی سوشل میڈیا پر کراچی کی وکٹ کے حوالے سے طنزیہ ٹوئٹ کی ہے،مچل میکلنگھن نے ٹوٹئر پر لکھا کہ کیا زبردست سڑک ہے، ایسی پچ بیٹرز کا خواب ہوتی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.