خضدار، نواب ثناءاللہ زہری کا میر کلیم ساسولی کے فرزندان سے اظہار تعزیت
خضدار(ویب ڈیسک) خضدارچیف آف جھالاوان سابق وزیراعلیٰ بلوچستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنمائ نواب ثناءاللہ خان زہری کی پارٹی ورکرز قبائلی عمائدین اور بڑے قافلے کے ہمراہ زیدی آمد مرحوم میر کلیم اللہ ساسولی کے فرزند میر ظفرعلی ساسولی میر عبدالقیوم ساسولی میر سرتاج ساسولی بھاءزاد
- Advertisement -
سردار نصراللہ خان ساسولی ودیگر لواحقین سے تعزیت کی انہوں نے دعاکی کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دیں اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاءفرمائے امین