MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی، تصاویر وائرل

1 1,371

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ممبئی(مسائل نیوز) بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے عمرے کی سعادت حاصل کی ہے جس کی تصاویر وائرل ہوگئی ہیں۔سوشل میڈیا پر اداکار کی تصاویر وائرل ہیں جن میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ مسجد حرام میں احرام کی حالت میں موجود ہیں۔اداکار سعودی عرب میں اپنی نئی فلم ’ڈنکی‘ کی شوٹنگ کیلئے پہلے سے ہی موجود تھے۔شاہ رخ خان کے مداحوں نے اپنے پسندیدہ فنکار کو احرام کی حالت میں دیکھ محبت اور پیار کا اظہار کیا ہے ۔ایک سعودی صحافی سعود حافظ نے بھی شاہ رخ خان کو عمرہ کی ادائیگی پر مبارکباد پیش کی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز)بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کو جلانے کی دھمکی دینے والے پنڈت کے خلاف اداکار کے مداح […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.