MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

گوجرانوالہ،برقعہ پہن کر لڑکی سے ملنے آنے والے لڑکے کو محلے والوں نے پکڑلیا

0 909

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

گوجرانوالہ (مسائل نیوز)گوجرانوالہ میں برقع پہن کر لڑکی سے ملنے والے عاشق کو اہل محلہ نے پکڑ لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گوجرانوالہ میں برقع پہن کر لڑکی سے ملنے آنے والے لڑکے کو محلے داروں نے پکڑ کر درگت بنا دی ۔محلے داروں کے مطابق نوجوان برقع پہن کر کئی روز سے انکے محلے میں آرہا تھا، شک ہونے پر محلے والوں نے چیک کیا تو برقع کے اندر سے لڑکا نکلا۔لڑکے کو اہل محلہ کی جانب سے اس شرط پر جانے کی اجازت دی گئی کہ وہ آئندہ ادھر نہ آئے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.