حاجی عبدالرحمان عیسی خیل بارکزئی انتقال کر گئے
کوئٹہ (مسائل نیوز)حاجی عبدالرحمان عیسی خیل بارکزئی انتقال کر گئے۔وہ عبدالکبیر ،روزنامہ صحافت کے چیف ایڈیٹر ٹھیکیدار نعیم خان۔پشتونخوا نیپ کے کونسلرٹھیکیدار عبدالحبیب محکمہ انڈسٹریز کے اسسٹنٹ رجسٹریشن آفیسر عبدالرشید کاکڑ دلاور خان کے والد مرحوم حاجی عبدالودود۔ عبدالمنان۔ مولوی عبدالقدوس محکمہ تعلقات عامہ کے ریٹائرڈ سپرنٹنڈنٹ حاجی جانان کا کڑ کے بھائی سابق لیبر ڈائریکٹرحاجی عبدالخالق کا کڑ کےچچا زاد بھائی خطیب حسن جامع مسجد کچلاک قاری مفتی محمد سلیم۔پشتونخوا نیپ کے عبدالبصیر۔ عبدالحلیم۔ حفیظ اللہ۔ حزب اللہ۔ محمد علی ۔ ڈاکٹر سیف اللہ۔ٹھیکیدار پارہ الدین کے چچا تھے۔ نماز جنازہ کل بروز پیر 3 نومبر 12.30 بجے کلی حاجی اسد خان ریگی بوستان کے قبرستان میں ادا کی جائیگی۔ اور فاتحہ خوانی حاجی محمد انور مسجد میںن شابو چوک کوئٹہ میں ہوگی