MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پاکستان اور شام میں دوطرفہ تجارت اور معاشی روابط کا معاہدہ طے پا گیا

0 345

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز) وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرازاق دائود نے کہا ہے کہ پاکستان اور شام میں دوطرفہ تجارت اور معاشی روابط کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔

- Advertisement -

ایک بیان میں وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرازاق دائود نے کہا کہ پاکستان اور شام میں دوطرفہ تجارت اور معاشی روابط کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان معاہدے کے تحت مشترکہ ورکنگ گروپ قائم کیا جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی جانب سے شام میں پاکستانی سفیر سعید محمد خان نے معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شام کے وزیر اقتصادیات و بیرونی تجارت ڈاکٹر ثمر الخلیل نے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے ہیں ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.