باپ کے ناراض و اتحادی ارکان کی بیٹھک، 16ارکان کی شرکت
کوئٹہ (مسائل نیوز)بلوچستان عوامی پارٹی کے ناراض واتحادی ارکان کی بیٹھک اسپیکربلوچستان اسمبلی میرعبدالقدوس بزنجو سمیت16ارکان نے شرکت کی۔
- Advertisement -
ذرائع کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان عوامی پارٹی کے ناراض اور اتحادی ارکان کی میر اسد بلوچ کے گھرپر اجلاس منعقد ہوا جس میں اسپیکر بلوچستان اسمبلی میرعبدالقدوس بزنجو سمیت 16ارکان نے شرکت کی۔
اجلاس تین گھنٹے تک جاری رہا۔اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال سمیت مستقبل کی حکمت عملی کے حوالے سے اہم فیصلے کئے گئے۔