MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

برطانیہ میں پیٹرول بحران شدید تر ہوگیا فوج میدان میں آگئی

1 332

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لندن(مسائل نیوز)برطانیہ میں پیٹرول بحران سے نمٹنے کے لیے فوج میدان میں آگئی، آرمی ٹینکر ڈرائیورز پیر سے تعینات کیے جائیں گے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پیر سے آرمی ٹینکر ڈرائیور پیٹرول اسٹیشن تک پیٹرول پہنچائیں گے۔ برطانیہ میں لاری ڈرائیورز کی شدید کمی کے باعث پیٹرول کی ترسیل چیلنج بن گئی ہے اور عوام کئی روز سے شدید پریشانی کا شکار ہیں۔برطانوی حکومت کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق آرمی ٹینکر ڈرائیورز جلد تعینات کیے جائیں گے تاکہ ملک میں جاری ڈرائیوروں کی کمی کی وجہ سے پیٹرول کی قلت میں حکومت کو عارضی طور پر

- Advertisement -

مدد فراہم کی جائے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.