MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ڈالر کی بے قدری جاری، روپیہ مزید مضبوط ہو گیا

0 56

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی (مسائل نیوز)کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہوگیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں2 پیسے کمی ہوئی۔انٹربینک میں ڈالر 281.77 روپے سے کم ہوکر 281.75 روپے پر بند ہوا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 3 پیسے سستا ہوکر 283.57 روپے پر آگیا۔یورو1.19 روپے اضافے سے 332.55 روپے ، برطانوی پاؤنڈ 42 پیسے مہنگا ہوکر 383.42 روپے پر آگیا۔یو اے ای درہم 77.20 روپے اور سعودی ریال 75.50 روپے پرہی برقرار رہا۔ یہ بھی پڑھیں:بجلی بلوں میں توسیع اور ریلیف کا اعلان

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.