MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

دنانیر مبین کی نئی ویڈیو؛ سوشل میڈیا صارفین برہم

0 63

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کرچی(مسائل نیوز)”ہماری پاری ہو رہی ہے” سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی سوشل میڈیا سٹار اور اداکارہ دنانیر مبین ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہیں۔

دنانیر نے انسٹاگرام پر اپنی نئی ٹرانسفارمیشن ویڈیو شیئر کی، جس میں وہ پہلے بغیر میک اپ اور پھر مکمل گلیمرس انداز میں نظر آئیں۔

ویڈیو میں انہوں نے مذاقاً کہا کہ “پٹھان خون ہے، ہڈیاں اور پلیٹیں دونوں توڑ سکتی ہوں”۔

مگر مداحوں کی رائے اس بارے میں کچھ اور رہی۔

- Advertisement -

کئی صارفین نے انہیں ہانیا عامر سے مشابہ قرار دیا جبکہ کچھ کا کہنا تھا کہ “اتنی بڑی ایکٹریس ہوکر یہ کیوں کر رہی ہیں؟”۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by WOKE (@woke_bycapital)

کچھ نے تو یہاں تک کہہ دیا کہ وہ بالی ووڈ یا پنجابی فلم میں جگہ بنانے کی کوشش کر رہی ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.