MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

جہاز میں سفر کر نے والوں کیلئے بری خبر

2 248

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

جہاز میں سفر کر نے والوں کیلئے بری خبر

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پی آئی اے سمیت نجی ائیرلائنز نے کرایے بڑھا دئیے۔پی آئی اے اور نجی ائیرلائنز ائیر بلیو، سرین اور ائیر سیال نے ایجنٹس کو نیا کرایہ نامہ جاری کردیا، فضائی سفر کے کرایوں میں اضافہ پیٹرولیم منصوعات کی قیمتیں بڑھنے کے بعد کیا گیا ہے۔ لاہور اورکراچی کا یکطرفہ کرایہ 35 سے 70 ہزار روپے کردیا گیا۔ اچانک کرایوں میں اضافے سے مسافروں کو پریشانی کا سامنا ہے۔

- Advertisement -

ٹوپی والے مولوی کی خاتون کے ساتھ زیادتی

مسافروں نے مسابقتی کمیشن سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے جبکہ ائیر لائن حکام کا کہنا ہے کہ اضافی رش کی وجہ سے ڈیمانڈ اینڈ سپلائی میں فرق بھی کرایوں میں اضافہ کا سبب ہے۔ گرمیوں کی چھٹیاں ختم ہونے کی وجہ سے رش بڑھا ہے،رش معمول پر اتے ہی کرایوں میں کچھ کمی متوقع ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] جہاز میں سفر کر نے والوں کیلئے بری خبر […]

  2. […] جہاز میں سفر کر نے والوں کیلئے بری خبر […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.