MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ملک میں اس وقت 2 ملین ٹن چینی کے فاضل ذخائر موجود ہیں

0 238

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز) پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے منسٹری آف کامرس کے سرپلس چینی کیکم ذخائر کے حوالے سے بیان کی تردید کردی۔

- Advertisement -

پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ سرپلس چینی کے ذخائر کے حوالے سے کامرس منسٹری کے اعداد و شمارحقائق سے منافی ہیں، ملک میں اس وقت 2 ملین ٹن چینی کے فاضل ذخائر موجود ہیں۔ترجمان کے مطابق سرپلس چینی کی برآمد میں تاخیر سے پاکستان کو 2017 والی صورتحال میں دھکیلاجارہا ہے، اگر حکومت نے اکتوبرکے بعد چینی کی برآمدکا فیصلہ کیا تو یہ شوگر انڈسٹری کیلئے سود مندثابت نہیں ہوگا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.