MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

حنا پرویز بٹ کا شہباز گل اور رحیق عباسی کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا اعلان

3 261

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز) مسلم لیگ(ن)کی رہنما حناپرویز بٹ کا شہباز گل اور رحیق عباسی کے خلاف ایف آئی اے مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ،میرے فیک موبائل سکرین شاٹ لگاکر پارٹی لیڈر شپ کو بدنام کیا جارہا ہے۔تحریک انصاف کے شہباز گل اور عوامی تحریک کے رحیق عباسی میرے خلاف جھوٹا پروپیگینڈا کررہے ہیں۔پی ٹی آئی بہت ہوگیا آپ لوگوں کا جھوٹا پراپگینڈا۔میں نے ان دونوں صاحبان کے خلاف جھوٹا اور فیک فوٹوشاپ وٹس ایپ سکرین شاٹ بنانے پر ان کے خلاف سائبر کرائم ونگ FIA جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ان دونوں صاحبان سمیت جس نے بھی میرے خلاف جھوٹا پراپگینڈا

- Advertisement -

کیا ہے ان کے خلاف قانونی کاروائی کروں گی۔جلد ایف آئی اے میں اندراج مقدمہ کی درخواست جمع کراؤں گی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

3 Comments
  1. […] نیوز) مسلم لیگ(ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حناپرویز بٹ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہبازشریف اور انکی ٹیم دن رات […]

  2. […] بھرپور کوشش کر رہی ہیں۔اسی حوالے سے مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ کا بھی ردعمل سامنے آیا ہے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب […]

  3. […] ر(مسائل نیوز) مسلم لیگ (ن) کی رہنما حناپرویز بٹ نے کہا ہے کہ عمران خان کی جیل بھرو تحریک ٹھس ہو گئی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.