MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ڈالر کے بعد سونا بھی ہزاروں روپے مہنگا، قیمت تاریخی سطح پر پہنچ گئی

0 222

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی (مسائل نیوز) پاکستان میں سونے کی قیمت میں اچانک ہزاروں روپے کا اضافہ ہو گیا ہے قیمت تاریخ سطح پر پہنچ گئی۔ سونے کی قیمت میں 9400 روپے فی تولہ اضافہ ہو گیا ہے، اب ایک تولہ سونا 2 لاکھ چھ ہزار 500 روپے کا ہو گیا ہے، دس گرام سونا 8085 روپے مہنگا ہونے کے بعد ایک لاکھ 77 ہزار چالیس روپے پر پہنچ گیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.