کبھی بھی خود کوکسی اداکار پر برتری نہیں دی : ثنا جاوید
اسلام آباد : انہوں نے کہاکہ ان کے لئے تمام اداکار باصلاحیت ہیں اور انہوں نے اپنے کیرئیر میں کبھی کسی کے ساتھ اپنے کام کا موازنہ نہیں کیا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ ابھی خود مختلف کردار ادا کرتے ہوئے اپنی اداکاری کو مزید بہتر بنارہی ہیں اور اس بات پر یقین رکھتی ہیں کہ ایک اداکار آخری عمرتک سیکھتا ہے ۔