MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، اہم قانون سازی کی منظوری کا امکان

0 44

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے، جس میں ملک کی مجموعی معاشی اور سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

- Advertisement -

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ ذیلی کمیٹی برائے قانون سازی کے 3 دسمبر اور 30 دسمبر کے فیصلوں کی توثیق کرے گی۔ علاوہ ازیں وفاقی کابینہ اجلاس میں دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق اہم پیشرفت بھی متوقع ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ وفاقی کابینہ میں بلدیاتی حکومتوں کے نظام سے متعلق اہم قانون سازی کی منظوری کا امکان ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.