MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

جے یو آئی نے ہوم گرائونڈ پر پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرادی

0 227

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پشاور(مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے پشاور سے رکن قومی اسمبلی ناصر موسی زئی نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا، نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی رکن اسمبلی ناصر موسی زئی نے جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا عطا الرحمان سے ملاقات کی،ترجمان جے یو آئی کے مطابق مولانا عطا الرحمان نے ناصر موسی زئی کو جے یو آئی میں شمولیت کی دعوت دی،ناصر موسی زئی کا کہنا تھا کہ آئندہ ہفتے مولانا فضل الرحمان کی موجودگی میں شمولیت کا اعلان کروں گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.