تحریک انصاف کی نہ صرف پنجاب حکومت بلکہ پختونخوا حکومت کے خلاف بھی عدم اعتماد لانے جا رہے ہیں، آصف زرداری
اسلام آباد (مسائل نیوز) سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین نے ایک انٹرویو میں کہا کہ تحریک انصاف کی نہ صرف پنجاب حکومت بلکہ خیبرپختونخوا حکومت کے خلاف بھی عدم اعتماد لانے جا رہے ہیں، جب ان سے سوال کیا گیا کہ خیبرپختونخوا میں آپ کے پاس اتنی سیٹیں نہیں ہیں تو آصف زرداری نے کہا کہ سیٹیں ہیں تھوڑے دوست گمراہ ہیں ان کو واپس لانا ہے۔
[…] (مسائل نیوز) پنجاب حکومت نے متعدد افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر […]